لیفٹیننٹ کرنل (ر)حبیب ظاہر کے اغواء کا ڈراپ سین
اسلام آباد(آئی این پی ) نیپال سے اغوا ہونے والے کرنل (ر) حبیب ظاہرکے اغوا کے تانے بانے بھارتی خفیہ اداروں سے ملنے لگے، کرنل (ر) حبیب ظاہر نیپال میں موجود نہیں ۔ جمعرات کومیڈیا رپورٹس کے مطابق نوکری کے جھانسے میں پھنس کر اغوا ہو جانے والے سابق کرنل حبیب ظاہر کے حوالے سے… Continue 23reading لیفٹیننٹ کرنل (ر)حبیب ظاہر کے اغواء کا ڈراپ سین











































