ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

مسلح افواج ملکی وسائل میں حق سے محروم ، پاکستان ، چین سے نمٹنے کیلئے نئے دوست تلاش کئے جائیں. بھارتی آرمی چیف

datetime 6  مئی‬‮  2017

مسلح افواج ملکی وسائل میں حق سے محروم ، پاکستان ، چین سے نمٹنے کیلئے نئے دوست تلاش کئے جائیں. بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے حکومت سے مزید بجٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی مسلح افواج ملکی وسائل میں اپنے حق سے محروم ہیں، پاکستان اور چین کے ساتھ نمٹنے کے لیے نئے دوست اور حلیف تلاش کئے جائیں،بھارت کا فوجی اثرو رسوخ بڑھانے کے لیے دفاعی بجٹ… Continue 23reading مسلح افواج ملکی وسائل میں حق سے محروم ، پاکستان ، چین سے نمٹنے کیلئے نئے دوست تلاش کئے جائیں. بھارتی آرمی چیف

وزیراعظم سے چوہدری نثار کی اہم ملاقات،فیصلہ کرلیاگیا

datetime 6  مئی‬‮  2017

وزیراعظم سے چوہدری نثار کی اہم ملاقات،فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف سے وزیرداخلہ نے ملاقات کی جس میں چوہدری نثار نے وزیراعظم کو ڈان لیکس کے نئے نوٹیفکیشن ،چمن بارڈر پر کشیدگی اور ایف سی بلوچستان سے رابطے سے متعلق آگاہ کیا ۔ ہفتہ کونجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اوروزیرداخلہ چوہدری نثار کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں… Continue 23reading وزیراعظم سے چوہدری نثار کی اہم ملاقات،فیصلہ کرلیاگیا

افغان فورسز نے کس کے کہنے پر معصوم پاکستانیوں کو شہید کیا ؟ وزیر داخلہ کا دھماکہ خیز انکشاف

datetime 6  مئی‬‮  2017

افغان فورسز نے کس کے کہنے پر معصوم پاکستانیوں کو شہید کیا ؟ وزیر داخلہ کا دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ افغان فورسز نے کسی اور کے اشارے پر ہمارے شہریوں پر گولہ باری کرکے غلط روایت قائم کی۔یہ بات انہوں نے افغان فورسز کی پاکستانی علاقوں میں گولہ باری کے بعد آئی جی ایف سی بلوچستان سے ٹیلی فونک گفتگو میں صورتحال جاننے کے… Continue 23reading افغان فورسز نے کس کے کہنے پر معصوم پاکستانیوں کو شہید کیا ؟ وزیر داخلہ کا دھماکہ خیز انکشاف

’’چمن حملہ‘‘ پاکستانی جنگی ہیلی کاپٹرز کی پروازیں، پاک فوج کے ہراول دستے پہنچ گئے سرحدی آبادی نقل مکانی کر گئی ،حالات کشیدہ۔۔ کیا ہونے جا رہاہے؟

datetime 6  مئی‬‮  2017

’’چمن حملہ‘‘ پاکستانی جنگی ہیلی کاپٹرز کی پروازیں، پاک فوج کے ہراول دستے پہنچ گئے سرحدی آبادی نقل مکانی کر گئی ،حالات کشیدہ۔۔ کیا ہونے جا رہاہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان سرحد پر کشیدگی برقرار ، بارڈر کی نگرانی کیلئے گن شپ ہیلی کاپٹرز کی پروازیں جاری، چمن کے سرحدی علاقے خالی کروا لئے گئے،آبادی محفوظ مقامات پر منتقل۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چمن میںپاک افغان سرحد پر افغان فوج کی پاکستانی دیہات پر بلا اشتعال گولہ باری کے بعد آج… Continue 23reading ’’چمن حملہ‘‘ پاکستانی جنگی ہیلی کاپٹرز کی پروازیں، پاک فوج کے ہراول دستے پہنچ گئے سرحدی آبادی نقل مکانی کر گئی ،حالات کشیدہ۔۔ کیا ہونے جا رہاہے؟

افغانستان نے غیراعلانیہ جنگ چھیڑ دی،طورخم بارڈرپر بھی حملہ

datetime 6  مئی‬‮  2017

افغانستان نے غیراعلانیہ جنگ چھیڑ دی،طورخم بارڈرپر بھی حملہ

اسلام آباد،طورخم (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان نے پاکستان کے خلاف غیراعلانیہ جنگ چھیڑدی اورافغان فوج نے طو ر خم بارڈرپربلااشتعال فائرنگ کی جس کاپاک فوج نے بھی بھرپورجواب دیاجس سے افغان فوج کی بندوقیں خاموش ہوگئیں ۔ افغانستان کی طرف سے اس غیراعلانیہ جنگ کے پیش نظرطورخم بارڈرپرباب دوستی کوبھی بندکردیاگیاہے ۔افغان فوج کی فائرنگ سے چمن بارڈرپرمتعدد بچے… Continue 23reading افغانستان نے غیراعلانیہ جنگ چھیڑ دی،طورخم بارڈرپر بھی حملہ

وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات

datetime 5  مئی‬‮  2017

وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیس)وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان گزشتہ رات ملاقات ہوئی  ۔اس ملاقات میں ڈان لیکس سمیت دیگراہم قومی معاملات پربات چیت ہوئی  ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی ۔اس ملاقات میں وزیراعظم نوازشریف نے ڈان لیکس… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات

نوازشریف سے ذاتی دشمنی نہیں نہ ہی وزیراعظم بننے کا شوق ہے،میں دراصل کیا چاہتاہوں؟ عمران خان نے دل کی بات کہہ دی

datetime 5  مئی‬‮  2017

نوازشریف سے ذاتی دشمنی نہیں نہ ہی وزیراعظم بننے کا شوق ہے،میں دراصل کیا چاہتاہوں؟ عمران خان نے دل کی بات کہہ دی

نوشہرہ(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف میرے خواب کی تعبیر میں رکاوٹ ہیں،میری ان سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے،وزیراعظم بننا ہوتا تو 21 سال سے جدوجہد نہ کرتا،کیا میری اس ساری جدوجہد کا مقصد وزیراعظم بننا ہے ؟،کرپشن ایک کینسر ہے جس نے ملک کو… Continue 23reading نوازشریف سے ذاتی دشمنی نہیں نہ ہی وزیراعظم بننے کا شوق ہے،میں دراصل کیا چاہتاہوں؟ عمران خان نے دل کی بات کہہ دی

افغان حملے کے بعدپاک فوج کی شدیدجوابی کارروائی،افغان فورسز کا بھاری نقصان،چوہدری نثار نے بڑا اعلان کردیا

datetime 5  مئی‬‮  2017

افغان حملے کے بعدپاک فوج کی شدیدجوابی کارروائی،افغان فورسز کا بھاری نقصان،چوہدری نثار نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پاک فوج اور ایف سی کے 2جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج اور ایف سی کے فوری اور موثر جواب نے کسی اور کے اشارے پر افغان فورسز کی جانب سے کی گئی کاروائی… Continue 23reading افغان حملے کے بعدپاک فوج کی شدیدجوابی کارروائی،افغان فورسز کا بھاری نقصان،چوہدری نثار نے بڑا اعلان کردیا

پانامہ کیس ، زمین پھٹے یا آسمان گرے ۔۔!سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 5  مئی‬‮  2017

پانامہ کیس ، زمین پھٹے یا آسمان گرے ۔۔!سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل خان نے پانامہ پرجے آئی ٹی کی تشکیل سے متعلق سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ایک سیاسی رہنما نے کہا کہ پانچوں ججز نے وزیراعظم کو جھوٹا کہا ہے‘ اس سیاسی رہنما نے جھوٹ بولا اور لوگوں کو دھوکہ دیا‘ میں نے وزیراعظم… Continue 23reading پانامہ کیس ، زمین پھٹے یا آسمان گرے ۔۔!سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کردیا