بزدل افغان فوج نےپاکستان پر حملوں کیلئے کس چیز کو ڈھال بنا لیا؟افغان فوج کا انتہائی بزدلانہ اقدام
چمن(مانیٹرنگ ڈیسک)بزدل افغان فوج نے پاکستانیوں شاہینوں پر حملوں کیلئے اپنے ہی شہریوں کو ڈھال بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان فوج اپنے ہی شہریوں اور ان کے مکانات کو بطور ڈھال استعمال کرتے ہوئے پاکستان کے سرحدی علاقے میں شہریوں پر حملے کر رہی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق افغان فوج نے اپنے شہریوں… Continue 23reading بزدل افغان فوج نےپاکستان پر حملوں کیلئے کس چیز کو ڈھال بنا لیا؟افغان فوج کا انتہائی بزدلانہ اقدام











































