(ن) لیگ کس حد تک بوکھلا گئی ہے؟ اب فوج کیخلاف کس سازش کا سوچا جا رہا ہے؟
اسلام آباد(مانیترنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں (ن) لیگ شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ فوج کی ٹویٹ سامنے آنے کے بعد (ن) لیگ کی طرف سے کہا گیا کہ ہم نے تو کوئی نوٹی فیکیشن جاری نہیں کیا لیکن دوسری طرف… Continue 23reading (ن) لیگ کس حد تک بوکھلا گئی ہے؟ اب فوج کیخلاف کس سازش کا سوچا جا رہا ہے؟











































