اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

راتوں رات الیکشن کمیشن نے عمران خان نااہلی کیس میں فیصلہ کیوں دیا؟

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ عمران خان نا اہلی کیس جو اتنے دنوں سے الیکشن کمیشن میں پڑا ہوا تھا اب راتوں رات اچانک اس کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ بظاہر عمران خان کے حق میں ہے لیکن حقیقت میں اس فیصلے کی آڑ میں ایک بڑا کھیل کھیلا جائے گا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ ایسا کیا ہوا کہ عمران خان کیخلاف نا اہلی ریفرنس کو اچانک ہی

یہ کہہ کر ختم کر دیا گیا کہ ’’تکنیکی بنیادوں پر ہم اس کا فیصلہ نہیںکر سکتے‘‘۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ الیکشن کمیشن اتنے دنوں سے سویا ہوا تھا جو اب اسے یہ پتہ چلا کہ وہ تکنیکی بنیادوں پر یہ کیس سن ہی نہیں سکتے۔ اس کی آڑ میں اصل بات یہ ہے کہ آئندہ چند روز میں اگر کسی اور اہم شخصیت کے خلاف اس طرح کا فیصلہ کہیں سے آ جاتا ہے تو الیکشن کمیشن اسے بھی خارج کر دے گا اور کہے گا کہ تکنیکی بنیادوں پر ہم یہ نہیں دیکھ سکتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…