جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دو اہم شہروں میں دہشت گردوں کے بڑے حملے ناکام،آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آئی این پی) ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کے تحت متعدد دہشت گرد منصوبے ناکام بنا دئیے گئے‘ 21 فروری کو تنگی چارسدہ کچہری حملہ پولیس کی بروقت کارروائی سے ناکام بنایا گیا اور 7 مارچ کو صوابی میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو بروقت اطلاع پر نشانہ بنایا گیا۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن ردالفساد سے متعلق اپ ڈیٹس جاری کر دی گئیں۔ آپ ڈیٹس کے مطابق دہشت

گردوں کے متعدد منصوبے ناکام بنا دئیے گئے۔ 21 فروری کو تنگی چارسدہ کچہری حملہ پولیس کی بروقت کارروائی سے ناکام بنایا گیا۔ 7 مارچ کو صوابی میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو بروقت اطلاع پر نشانہ بنایا گیا۔ یہ دہشت گرد صوابی جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کی تیاری کر رہے تھے۔ 17 مارچ کو فرنٹیئر کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر پر حملہ ناکام بنایا گیا۔  ایف سی تربیتی مرکز پر دہشت گرد حملہ پیشگی اطلاع اور موثر تیاری سے ناکام بنایا گیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…