الطاف حسین کی واپسی،حتمی فیصلہ ہوگیا
اسلام آباد (آئی این پی )الطاف حسین کو ہر صورت واپس پاکستان لانے کا حتمی فیصلہ کرلیاگیا،وفاقی وزارت داخلہ انٹرپول سے ایم کیو ایم کے بانی قائد کے ریڈوارنٹ کے اجراء کیلئے قانونی مشاورت (آج)بدھ کو مکمل کرلے گی جبکہ محکمہ داخلہ سندھ نے بانی متحدہ سے متعلق انٹرپول کے اعتراضات دور کرنے کیلئے وزارت… Continue 23reading الطاف حسین کی واپسی،حتمی فیصلہ ہوگیا











































