سوشل میڈیا پر توہین رسالتؐ ،حکومت اور اپوزیشن تمام جماعتیں متحد،متفقہ فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی نے سوشل میڈیا پر توہین رسالت کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اس کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کرے اور توہین رسالت کے واقعات فوری… Continue 23reading سوشل میڈیا پر توہین رسالتؐ ،حکومت اور اپوزیشن تمام جماعتیں متحد،متفقہ فیصلہ کرلیا









































