جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

جوہری ہتھیار،پاکستان کادنیاکواہم پیغام، بڑا اعلان کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) مشیر خارجہ  نے کہا ہے کہ پاکستان بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی دوسرے ممالک یا غیر ریاستی عناصر کو منتقل نہ کرنے کے اصولی موقف پر عمل پیر اہے‘ پاکستان جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ پر یقین رکھتا ہے‘پاکستان نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کے لئے مکمل اہلیت رکھتا ہے‘ ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے لئے متوازن پالیسی اختیار کرنا ہوگی۔ منگل کو ایٹمی ہتھیاروں

سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد پر عمل درآمد کے حوالے سے علاقائی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کے لئے غیر امتیازی اور شفاف معیار رکھنا چاہئے۔ پاکستان نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کے لئے مکمل ا ہلیت رکھتا ہے۔پاکستان جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ پر یقین رکھتا ہے۔ ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے لئے متوازن پالیسی اختیار کرنا ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…