پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت پاکستان نے ملک کا پانچواں صوبہ بنانے کا فیصلہ کر لیا یہ صوبہ کن علاقوں پر مشتمل ہوگا؟

datetime 14  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں باقاعدہ صوبہ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ریاض پیرزادہ کے مطابق سرتاج عزیز کی سربراہی میں قائم ایک کمیٹی نے وزیر اعظم نواز شریف سے یہ سفارش کی ہے کہ گلگت بلتستان کو پاکستان کا صوبہ بنایا جائے ۔ اس سفارش پر غور کرتے ہوئے حکومت پاکستان نے گلگت بلتستان کو

ملک کا پانچواں صوبہ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں آئین کا ترمیمی بل لایا جائے گا۔ ریاض پیرزادہ کے مطابق کشمیر کے حوالے سے ابھی اتفاق نہیں ہو سکا تاہم گلگت بلتستان کیلئے وزیر اعظم نواز شریف اپنے خصوصی اختیارات استعمال کریں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل گلگت بلتستان کو پاکستان میں پانچویں صوبے کا درجہ حاصل تھا تاہم اب حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ جی بی کو باقاعدہ پانچواں صوبہ بنا دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…