پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

’’آپ ہمارے پاس آجائیں‘‘ سعودی عرب سےایک بار پھر بلاوا آگیا ۔۔ اس بار جنرل (ر) راحیل شریف کے ساتھ ان کے خاندان کو بھی ویزا جاری کردیا گیا ۔۔ یہ کس بات کا اشارہ ہے ؟دھماکہ خیز انکشاف‎

datetime 14  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل (ر)راحیل شریف کو اہلیہ اور بچوں سمیت سعودی عرب کا تین سال کا ملٹی پل ویزا جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے جنرل راحیل شریف کو اہلیہ اور بچوں سمیت سعودی عرب کا تین سال کا ملٹی پل ویزہ جاری کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ غیر معمولی پیشرفت اس بار کا اشارہ دیتی ہے کہ جنرل راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد(آئی ایم اے)کی کمان سنبھالنے کی پیش کش قبول کر چکے ہیں

اورچارج سنبھال لیا ہے۔واضح رہے کہ یہ اسلامی فوجی اتحاد15دسمبر 2015کو سعودی وزیر دفاع اور دوسرے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان السعود نے قائم کیا تھا۔ جس میں شامل ممالک کی تعداد 34سےبڑھ کر 41ممالک تک جا پہنچی ہےجبکہ سعودی حکومت جنرل راحیل شریف کے اس اتحاد کی کمان سنبھالنے کے حوالے پاکستان سے باضابطہ درخواست کر چکی ہےاور پاکستان کی جانب سے باضابطہ درخواست کا مثبت میں جواب آنے کی صورت میں جنرل راحیل شریف اس اتحاد کے بانی کمانڈر انچیف ہونگے۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…