جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

عالمی عدالت میں کیس لڑنے کیلئے وکیل پاکستانی حکومت نے نہیں بلکہ کس نے کیا؟ آرمی چیف جنرل باجوہ کا اہم انکشاف

datetime 19  مئی‬‮  2017

عالمی عدالت میں کیس لڑنے کیلئے وکیل پاکستانی حکومت نے نہیں بلکہ کس نے کیا؟ آرمی چیف جنرل باجوہ کا اہم انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو کا جو کیس اس وقت انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں چل رہا ہے اس کیلئے وکیل بھی پاکستان آرمی کی جانب سے کیا گیا ہے۔ اس کیس… Continue 23reading عالمی عدالت میں کیس لڑنے کیلئے وکیل پاکستانی حکومت نے نہیں بلکہ کس نے کیا؟ آرمی چیف جنرل باجوہ کا اہم انکشاف

پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے پڑخچے اڑا دئیے۔۔متعدد ہلاک

datetime 19  مئی‬‮  2017

پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے پڑخچے اڑا دئیے۔۔متعدد ہلاک

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ کی خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری، تین ٹھکانے مکمل تباہ، متعدد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے ایف 16طیاروں نے خیبرایجنسی کے علاقے راجگال میں دہشتگردوں کے خفیہ ـٹھکانوں پر بمباری کرتے ہوئے تین ٹھکانے مکمل تباہ کر دئیے… Continue 23reading پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے پڑخچے اڑا دئیے۔۔متعدد ہلاک

’’آج کی نسل بہت سٹریٹ فارورڈ ہے ‘‘ فوج اور اس سے پہلے بالخصوص مجھے بھی ٹارگٹ کیا گیاآرمی چیف قمر باجوہ نے سب کوکھری کھری سنادیں 

datetime 18  مئی‬‮  2017

’’آج کی نسل بہت سٹریٹ فارورڈ ہے ‘‘ فوج اور اس سے پہلے بالخصوص مجھے بھی ٹارگٹ کیا گیاآرمی چیف قمر باجوہ نے سب کوکھری کھری سنادیں 

راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن مختلف طریقوں اور سمتوں سے ہمارے خلاف برسرپیکار ہیں، ہم دہشت گردوں کے ساتھ متعدد دشمن ایجنسیوں کا بھی ہدف ہیں، یہ عناصر ہمارے معاشرے بالخصوص نوجوانوں کے ذہنوں کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں،پاکستان نے ہر قسم کی دہشت گردی… Continue 23reading ’’آج کی نسل بہت سٹریٹ فارورڈ ہے ‘‘ فوج اور اس سے پہلے بالخصوص مجھے بھی ٹارگٹ کیا گیاآرمی چیف قمر باجوہ نے سب کوکھری کھری سنادیں 

’’کلبھوشن کی قسمت کافیصلہ ہوچکا‘‘ ،پاکستان نے عالمی عدالت کوکراراجواب دیدیا

datetime 18  مئی‬‮  2017

’’کلبھوشن کی قسمت کافیصلہ ہوچکا‘‘ ،پاکستان نے عالمی عدالت کوکراراجواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی عدالت انصاف کے دائرہ کار سے متعلق ڈکلیریشن جمع کرا چکا ہے ٗ عالمی عدالت انصاف کا دائرہ کار تسلیم نہیں کرتے ٗعالمی عدالت نے ماضی میں 3 مرتبہ ایسا فیصلہ دیا۔ ایک بیان میں نفیس زکریا نے کہا کہ بھارت… Continue 23reading ’’کلبھوشن کی قسمت کافیصلہ ہوچکا‘‘ ،پاکستان نے عالمی عدالت کوکراراجواب دیدیا

کلبھوشن کامعاملہ ،عالمی عدالت نے اپنے فیصلے میں ایسی چیزہی شامل نہ کی جس کےلئے بھارت نے ر جوع کیاتھا؟مودی سرکارکے پیسنے چھوٹ گئے

datetime 18  مئی‬‮  2017

کلبھوشن کامعاملہ ،عالمی عدالت نے اپنے فیصلے میں ایسی چیزہی شامل نہ کی جس کےلئے بھارت نے ر جوع کیاتھا؟مودی سرکارکے پیسنے چھوٹ گئے

اسلام آباد (آئی این پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کیس کے کلبھوشن یایود کے حوالے سے بھارت کی جا نب سے عالمی عدالت انصاف میں دائر کیس کے دفاع کیلئے نہ جانا مناسب فیصلہ نہ ہوتا ،کلبھوشن کے فیصلے کے دو پہلو ہیں‘ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد وکیلوں… Continue 23reading کلبھوشن کامعاملہ ،عالمی عدالت نے اپنے فیصلے میں ایسی چیزہی شامل نہ کی جس کےلئے بھارت نے ر جوع کیاتھا؟مودی سرکارکے پیسنے چھوٹ گئے

کلبھوشن بارے عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ آنے کے بعد پاکستان کادبنگ اعلان عالمی عدالت انصاف اور بھارتی گٹھ جوڑ کیسے بے نقاب ہو گیا؟دھماکہ خیز انکشاف

datetime 18  مئی‬‮  2017

کلبھوشن بارے عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ آنے کے بعد پاکستان کادبنگ اعلان عالمی عدالت انصاف اور بھارتی گٹھ جوڑ کیسے بے نقاب ہو گیا؟دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)بھارت کو کلبھوشن کی سزائے موت پر حکم امتناعی بارے پہلے ہی بتا دیا گیا تھا، بھارتی ٹی وی چینلز پر فیصلہ عالمی عدالت انصاف کے جج کے سنانے سے پہلے چلا دیا گیا تھا۔ ترجمان دفترخارجہ کا عالمی عدالت انصاف کے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے فیصلے پر ردعمل۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading کلبھوشن بارے عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ آنے کے بعد پاکستان کادبنگ اعلان عالمی عدالت انصاف اور بھارتی گٹھ جوڑ کیسے بے نقاب ہو گیا؟دھماکہ خیز انکشاف

’’کلبھوشن یادیو کو پھانسی!‘‘ عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ سنا دیا

datetime 18  مئی‬‮  2017

’’کلبھوشن یادیو کو پھانسی!‘‘ عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی عدالت انصاف بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو بارے فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی عدالت انصاف کےسینئرجسٹس رونی ابراہم نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے تحقیقات کے سلسلے میں بھارت سے مدد مانگی تھی۔ پاکستان نے دہشتگردی کے الزامات پر کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنائی ہے۔ پاکستانی قانون… Continue 23reading ’’کلبھوشن یادیو کو پھانسی!‘‘ عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ سنا دیا

پانامہ کیس۔۔ جے آئی ٹی میں شامل 2 اہم ترین افسران کا نواز شریف سے کیا تعلق ہے؟

datetime 18  مئی‬‮  2017

پانامہ کیس۔۔ جے آئی ٹی میں شامل 2 اہم ترین افسران کا نواز شریف سے کیا تعلق ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی کی حیثیت ایسی ہے جسے نواز شریف ایک دستخط کرکے ختم کر سکتے ہیں، میاں محمد نواز شریف اس لئے خاصے مطمئن نظر آ رہے ہیں، جو مرضی ہو جائے جے آئی ٹی… Continue 23reading پانامہ کیس۔۔ جے آئی ٹی میں شامل 2 اہم ترین افسران کا نواز شریف سے کیا تعلق ہے؟

محمود اچکزئی کے مولانا فضل الرحمن کے گھر جانے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے فون کرکے وزیر اعظم نواز شریف کو کیا دھمکی دی؟

datetime 18  مئی‬‮  2017

محمود اچکزئی کے مولانا فضل الرحمن کے گھر جانے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے فون کرکے وزیر اعظم نواز شریف کو کیا دھمکی دی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی سلیم صافی نے کہا ہے کہ فاٹا اصلاحات کے نافذ العمل ہونے پر ابھی تک کام رکا ہوا ہے۔ ساری خدائی ایک طرف ہار گئی ہے اور جورو کے دو بھائی جیت گئے ہیں۔ سلیم صافی نے کہا کہ عبد… Continue 23reading محمود اچکزئی کے مولانا فضل الرحمن کے گھر جانے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے فون کرکے وزیر اعظم نواز شریف کو کیا دھمکی دی؟