’’کلبھوشن کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے‘‘ اسے انجام تک پہنچایا جائے گا

19  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں،کلبھوشن کیس میں فیصلہ بیرونی دباو کے بجائے قومی سلامتی کو مدنظر رکھ کے کیا جائے گا۔گزشتہ روزغیرملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وفاقی وزیر برائے دفاع اور پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا کہ قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں، ہمارے لیے ملکی سلامتی سب سے مقدم ہے۔

انہوں نے کہا کہ کلبھوشن کیس میں فیصلہ بیرونی دباو کے بجائے قومی سلامتی کو مدنظر رکھ کے کیا جائے گا، عالمی عدالت انصاف ( آئی سی جے )کے عبوری فیصلے میں کسی کی ہار جیت کا نہیں کہا جاسکتا ۔انٹرویو میں خواجہ آصف نے مزید کہا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کی پھانسی میں تاخیر نہیں کی گئی، قانونی کارروائی کیلئیطے شدہ ٹائم فریم پرعملدرآمد کیاجا رہاہے ۔انہوں نے واضح کیا کہ کلبھوشن کو کسی قسم کی ریلیف نہیں ملے گی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…