اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے پڑخچے اڑا دئیے۔۔متعدد ہلاک

datetime 19  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ کی خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری، تین ٹھکانے مکمل تباہ، متعدد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے ایف 16طیاروں نے خیبرایجنسی کے

علاقے راجگال میں دہشتگردوں کے خفیہ ـٹھکانوں پر بمباری کرتے ہوئے تین ٹھکانے مکمل تباہ کر دئیے ہیں۔ سکیورٹی فورسز حکام نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اس کارروائی میں دہشتگردوں مارے گئے ہیں ،تاہم ابھی تک ہلاکتوں کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…