وزیر اعظم نوازشریف کی اہم ملک روانگی،اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے (کل) 8 جون بروز جمعرات وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ‘ مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور و زیر تجارت خرم دستگیر کے ہمراہ قازقستان کے لئے روانہ ہوں گے۔ منگل کو نجی ٹی وی کے… Continue 23reading وزیر اعظم نوازشریف کی اہم ملک روانگی،اعلان کردیاگیا











































