کلبھوشن کی رحم کی اپیل آرمی چیف کے پاس ہے ،جلد قانون کے مطابق اپنا فیصلہ سنائینگے،ترجمان پاک فوج
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایاکہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے ملٹری اپیلٹ کورٹ میں اپیل دائر کی تھی جو 40دن میں مسترد ہوگئی ، اب اس کی رحم کی اپیل آرمی چیف کے پاس ہے ۔رحم کی اپیل پر آرمی… Continue 23reading کلبھوشن کی رحم کی اپیل آرمی چیف کے پاس ہے ،جلد قانون کے مطابق اپنا فیصلہ سنائینگے،ترجمان پاک فوج