اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے حکومت سے ’’ڈیل‘‘ کر لی؟ صرف ایک شرط عائد، معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 15  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے حکومت سے ’’ڈیل‘‘ کر لی؟ صرف ایک شرط عائد، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کو پانچ سال کی حکومتی مدت پوری کرنے کے لیے رضا مندی کا اظہار کیا ہے۔ یہ ایک مثبت اور اچھی سیاست ہے جس میں تحریک انصاف اگر چاہتی تو فوراً انتخابات کا مطالبہ کر سکتی تھی مگر وہ کہتے ہیں کہ

وزیراعظم نواز شریف وزارت عظمیٰ کا عہدہ کسی اور کے حوالے کر دیں اور حکومت بے شک اپنی پانچ سال کی مدت پوری کرے۔ سینئر صحافی کے مطابق عمران خان کا مسلم لیگ (ن) کو کہنا ہے کہ حکومت اپنے5 سال مکمل کرے لیکن پارٹی کسی اور کو وزیراعظم بنائے۔ سہیل وڑائچ نے کہا کہ مجھ سے حالیہ انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اگر وہ اپنا وزیراعظم لانا چاہتے ہیں تو آئین نے ان کو اس بات کا حق دیا ہے اور ہم انتخابات ہونے کا انتظار کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…