حکومت کا جوابی وار،جے آئی ٹی کیخلاف بھی ثبوت آگئے،حیرت انگیز اعلان
لاہور (این این آئی)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ وہ جے آئی ٹی کی جانبدارانہ رپورٹ کے خلاف شواہد (آج) پیر کو سپریم کورٹ میں پیش کریں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہناتھا کہ جے آئی ٹی من گھڑت رپورٹ… Continue 23reading حکومت کا جوابی وار،جے آئی ٹی کیخلاف بھی ثبوت آگئے،حیرت انگیز اعلان











































