ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

حکومت کا جوابی وار،جے آئی ٹی کیخلاف بھی ثبوت آگئے،حیرت انگیز اعلان

datetime 16  جولائی  2017 |

لاہور (این این آئی)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ وہ جے آئی ٹی کی جانبدارانہ رپورٹ کے خلاف شواہد (آج) پیر کو سپریم کورٹ میں پیش کریں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہناتھا کہ جے آئی ٹی من گھڑت رپورٹ بنانے کیلئے مبالغہ آرائی کی حد تک گئی اور ہم ان

کی جانبدارانہ رپورٹ کے خلاف شواہد (آج)پیر کوسپریم کورٹ میں پیش کریں گے۔انہوں نے کہاکہ جنہوں نے ملک کی خدمت کی وہ قائم رہیں گے ٗعمران خان پر تنقیدکرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ عمران خان پہلے بھی 126دنوں کے دھرنے میں بھی وزیراعظم بن کر سوتے رہے ہیں اور آئندہ بھی وزیراعظم بننے کا خواب دیکھتے رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…