ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کی روانگی کی افواہیں،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے اہم اعلان کردیا

datetime 16  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نوازشریف کہیں نہیں جارہے ٗ پوری قوم پارٹی اور وزیراعظم کے ساتھ جم کر کھڑی ہے۔ڈاکٹر آصف کرمانی کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ نواز شریف کے جانے کی تاریخیں دینے والے نجومیوں

کومایوسی ہوگی اور یہ طوطا فال قسم کے سیاستدان 2018 میں بھی شرمندہ ہوں گے کیونکہ پوری قوم اور پارٹی نواز شریف کے ساتھ جم کر کھڑی ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم مستعفی ہوکر کہیں نہیں جارہے لیکن کچھ لوگ نواز شریف فوبیا میں پاگل خانے ضرور پہنچ جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…