منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

گزشتہ 4 سال میں پاکستان سے چین 137 ارب روپے کس نے اور کس کو بھیجے؟ عالمی سطح پر کارروائی شروع، دھماکہ خیز انکشافات

datetime 1  ستمبر‬‮  2017

گزشتہ 4 سال میں پاکستان سے چین 137 ارب روپے کس نے اور کس کو بھیجے؟ عالمی سطح پر کارروائی شروع، دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے چین میں مشکوک ترسیلات کا انکشاف ہوا ہے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ 4 سال میں پاکستان سے چین کو 137 ارب روپے کی ترسیلات کا انکشاف ہو نے پر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اور دیگر عالمی ادارے بھی حرکت میں آ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان سے چین… Continue 23reading گزشتہ 4 سال میں پاکستان سے چین 137 ارب روپے کس نے اور کس کو بھیجے؟ عالمی سطح پر کارروائی شروع، دھماکہ خیز انکشافات

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

datetime 1  ستمبر‬‮  2017

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدرِ پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے دنیا بھر کے مسلمانوں خاص طور پر پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عیدِ قرباں کسی نصب العین کیلئے قربانی دینے کیلئے تیار رہنے کی علامت ہے… Continue 23reading پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

بینظیر بھٹو کیس کافیصلہ،پرویزمشرف کی طرف سے جوابی اقدام کا اعلان کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2017

بینظیر بھٹو کیس کافیصلہ،پرویزمشرف کی طرف سے جوابی اقدام کا اعلان کردیا

لاہور ( این این آئی) آل پاکستان مسلم لیگ نے انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے بینظیر بھٹو شہید کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پرویز مشرف صدر مملکت تھے، ضلعی سطح کے افسر کو احکامات نہیں دے سکتے تھے،اس لیے بی بی کو سکیورٹی نہ… Continue 23reading بینظیر بھٹو کیس کافیصلہ،پرویزمشرف کی طرف سے جوابی اقدام کا اعلان کردیا

قربانی کے فلسفہ کو سمجھتے ہوئے اس کی روح پر عمل کرنے سے عظیم معاشرہ قائم کیاجاسکتا ہے، پرویز مشرف

datetime 1  ستمبر‬‮  2017

قربانی کے فلسفہ کو سمجھتے ہوئے اس کی روح پر عمل کرنے سے عظیم معاشرہ قائم کیاجاسکتا ہے، پرویز مشرف

اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین سید پرویز مشرف اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے عیدالاضحی کے موقع پر قوم کے نام اپنے مشترکہ پیغام میں کہا ہے کہ قربانی کے فلسفہ کو سمجھ کر اس کی روح پر عمل کرنے سے ایک عظیم معاشرہ قائم کیاجاسکتا ہے۔ عیدِ قربان… Continue 23reading قربانی کے فلسفہ کو سمجھتے ہوئے اس کی روح پر عمل کرنے سے عظیم معاشرہ قائم کیاجاسکتا ہے، پرویز مشرف

ٹیسٹ اور آپریشن مکمل،کلثوم نواز کس سنگین بیماری میں مبتلا ہونے کے باوجود ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 1  ستمبر‬‮  2017

ٹیسٹ اور آپریشن مکمل،کلثوم نواز کس سنگین بیماری میں مبتلا ہونے کے باوجود ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئیں؟حیرت انگیزانکشاف

لندن(این این آئی) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئیں۔کلثوم نواز کو برطانوی ڈاکٹروں نے بلڈ کینسر تشخیص کیا ہے جس کے علاج کیلئے وہ ان دنوں لندن میں موجود ہیں جہاں گزشتہ روز ان کی سرجری بھی ہوئی تھی ٗ اپنی اہلیہ کی تیمارداری کیلئے نوازشریف بھی ان… Continue 23reading ٹیسٹ اور آپریشن مکمل،کلثوم نواز کس سنگین بیماری میں مبتلا ہونے کے باوجود ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئیں؟حیرت انگیزانکشاف

میٹرو بس منصوبے میں مبینہ کرپشن، چین نے تحقیقات کے نتائج کا اعلان کردیا‎

datetime 1  ستمبر‬‮  2017

میٹرو بس منصوبے میں مبینہ کرپشن، چین نے تحقیقات کے نتائج کا اعلان کردیا‎

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں چین کے قائم مقام سفیر لی جیان ژاؤ نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف کرپشن الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی چینی کمپنی کے ذریعے ملتان میٹرو بس پروجیکٹ میں شہباز شریف کے رشوت لینے کے حوالے سے رپورٹس غلط ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے… Continue 23reading میٹرو بس منصوبے میں مبینہ کرپشن، چین نے تحقیقات کے نتائج کا اعلان کردیا‎

صبح سویرے افسوسناک خبر۔۔پاکستان کا اہم علاقہ دھماکے سے لرز اٹھا،

datetime 1  ستمبر‬‮  2017

صبح سویرے افسوسناک خبر۔۔پاکستان کا اہم علاقہ دھماکے سے لرز اٹھا،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3افراد جاں بحق، 2زخمی، جاں بحق ہونیوالوں میں باپ بیٹا شامل ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی عملداری کے قبائلی علاقے فاٹا کی مہمند ایجنسی میں ہونیوالے بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ مہمند ایجنسی کی… Continue 23reading صبح سویرے افسوسناک خبر۔۔پاکستان کا اہم علاقہ دھماکے سے لرز اٹھا،

ٹرمپ کے بیان پر امریکی وضاحتیں کسی کام نہ آئیں، پاکستان نے کمر کس لی،بڑے اقدام کی تیاریاں

datetime 31  اگست‬‮  2017

ٹرمپ کے بیان پر امریکی وضاحتیں کسی کام نہ آئیں، پاکستان نے کمر کس لی،بڑے اقدام کی تیاریاں

اسلام آباد( آن لائن ) افغانستان اور جنوبی ایشیاء کے بارے میں امریکی صدر کی متنازعہ پالیسی کے بعد دفترخارجہ نے کمر کس لی۔ عید کے بعد 7ستمبر کو سفراء کانفرنس کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوگا ، منتخب ممالک سے پاکستانی سفیروں کو وزارت خارجہ نے طلب کرلیا ، وزیر اعظم اجلاس کی… Continue 23reading ٹرمپ کے بیان پر امریکی وضاحتیں کسی کام نہ آئیں، پاکستان نے کمر کس لی،بڑے اقدام کی تیاریاں

بینظیر قتل کیس کا فیصلہ،زرداری کا کیا کردارہے؟پرویزمشرف کا شدیدردعمل سامنے آگیا

datetime 31  اگست‬‮  2017

بینظیر قتل کیس کا فیصلہ،زرداری کا کیا کردارہے؟پرویزمشرف کا شدیدردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (آن لائن ) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ انسداد دہشت کردی کی عدالت کا بے نظیر قتل کیس پر فیصلہ انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرتا، فیصلہ مقدمے کے چالان، شواہد اور بیانات کے برعکس ہے۔ فیصلے پر رعب، خوف یا مصلحت کا اثر… Continue 23reading بینظیر قتل کیس کا فیصلہ،زرداری کا کیا کردارہے؟پرویزمشرف کا شدیدردعمل سامنے آگیا