ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق صدر آصف علی زرداری نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا

datetime 15  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا وہ لاہور میں ڈیرے ڈال کر سیاسی کارڈ کھیلیں گے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی وطن واپسی بہت جلد متوقع ہے تاکہ ملکی موجودہ سیاسی و مجموعی صورت حال کے پیش نظر

جامع حکمت عملی ترتیب دے سکیں ۔ ذرائع نے بتایا کہ آصف زرداری وطن واپسی پر لاہور میں قیام کریں گے جہاں وہ پارٹی اجلاسوں کی صدارت اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی ترتیب دیں گے تاکہ ملکی بدلتی صورت حال میں موثر حکمت عملی اپنا کر رائے عامہ کو اپنے حق میں ہموار کیا جا سکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…