رہائی کے بعد کیپٹن(ر) صفدر کس کے گھر جا پہنچے ۔۔۔دیکھ کر سب حیران
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رہائی کے بعد یپٹن (ر) صفدر ،مریم نواز کے ہمراہ اپنے سمدھی چوہدری منیر کے گھر پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز اوران کے شوہر کیپٹن (ر) صفدرعدالتی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ایک ہی گاڑی میں بیٹھ کر واپس روانہ ہوئے جبکہ گاڑی کی ڈرائیونگ کیپٹن (ر) صفدر نے… Continue 23reading رہائی کے بعد کیپٹن(ر) صفدر کس کے گھر جا پہنچے ۔۔۔دیکھ کر سب حیران