ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بڑے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کے مواقع موجود ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

datetime 14  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں بیشتر منصوبے جن میں سڑکوں، پلوں اور کینال لائننگ وغیرہ کے لیے ہمارے پاس پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بڑے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کے مواقع موجود ہیں۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو وزیراعلی ہاؤس میں آئے ہوئے ویتنامی سفیر نگوین لوان زوکی اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات دوران کہی۔ ملاقات میں ہیڈ آف ٹریڈ مشن نوگ ین ہانگ ٹین،

چیئرمین پاک ویتنام غضنفر علی خان، چیئرمین منصوبابندی و ترقی محمد وسیم اور وزیراعلی سندھ کے پرنسپل سیکریٹری سہیل راجپوت و دیگر موجود تھے۔ وزیراعلی سندھ نے ویتنامی سفیر کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے سندھ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت اہم مواقع موجود ہیں ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…