عوام پر مہنگائی بم گرادیاگیا،قیمتوں میں دھماکہ خیز اضافہ،حکومت نے گاڑیوں سمیت 356 اشیاء پر ڈیوٹی عائد کردی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے گاڑیوں سمیت 356 اشیاء پر درآمدی ڈیوٹی عائد کردی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے 1800سی سی گاڑی پر 30فیصد جبکہ 1800سی سی سے کم گاڑی پر ڈیوٹی میں 15 فیصد اضافہ کردیا ہے، اس… Continue 23reading عوام پر مہنگائی بم گرادیاگیا،قیمتوں میں دھماکہ خیز اضافہ،حکومت نے گاڑیوں سمیت 356 اشیاء پر ڈیوٹی عائد کردی







































