زاہد حامد کیساتھ خاتون وزیر کی سکیورٹی بھی سخت، یہ خاتون کون ہیں اور کس طرح وزیر قانون کی مدد کی،پڑھئے تفصیلات
اسلام آباد(آن لائن) کاغذات نامزدگی سے حلف نامہ میں ترمیم کا معاملہ ،حکومت نے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اور وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن کی سیکورٹی میں اضافہ کر دیا ہے جبکہ سیکورٹی اداروں نے دونوں وزراء کو غیر ضروری طور پر اپنے حلقوں کے دورے کرنے سے بھی منع کر دیا… Continue 23reading زاہد حامد کیساتھ خاتون وزیر کی سکیورٹی بھی سخت، یہ خاتون کون ہیں اور کس طرح وزیر قانون کی مدد کی،پڑھئے تفصیلات







































