شریف فیملی کو شدید دھچکا،خاندان کا داماد پیپلز پارٹی میں شامل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن )سندھ کی بڑی وکٹ اڑا دی،پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے اہم رہنماء اورسابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی رشتے دار میر عاصم پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن )سندھ کے اہم رہنماء میر عاصم نے پاکستان… Continue 23reading شریف فیملی کو شدید دھچکا،خاندان کا داماد پیپلز پارٹی میں شامل