نوازشریف کو خطرناک بیماری لاحق،دماغ بھی شدید متاثر ،کب کب کیا کچھ ہوا،سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور اینکرآفتاب اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ایک بیماری لاحق ہے جس کا ہم پہلے بھی تذکرہ کر چکے ہیں۔ 2011میں ان کو جو ہارٹ کا مسئلہ ہو گیا تھا تب خون کا… Continue 23reading نوازشریف کو خطرناک بیماری لاحق،دماغ بھی شدید متاثر ،کب کب کیا کچھ ہوا،سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ









































