کرپشن کے امام زرداری کا تعاقب کریں گے
اسلام آباد(سی پی پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ کو زرداری اور اسکے کرپٹ چیلوں کے چنگل سے آزاد کرائیں گے ، نواز کوکٹہرے میں لے آئے اب زرداری کی باری ہے،کرپشن کے امام زرداری کا تعاقب کریں گے،اگلے ہفتے کراچی آرہا ہوں اور تبدیلی لائے بغیر چین… Continue 23reading کرپشن کے امام زرداری کا تعاقب کریں گے





































