قبل از انتخابات کی افواہیں،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم اعلان کردیا
کوئٹہ (این این آئی) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت جون میں اپنی مدت پوری کریگی جس کے دو ماہ بعد الیکشن ہونگے وزیراعلی بلوچستان کی تجویز پر بلوچستان کیلئے دس سالہ خصوصی پیکیج کے تحت سکول‘گیس ‘بجلی اور پینے کے صاف پانی کے منصوبے شروع کیے جائیں گے کوشش ہوگی کہ ہر… Continue 23reading قبل از انتخابات کی افواہیں،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم اعلان کردیا











































