بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ختم نبوتؐ کانفرنس کے آغاز میں ہی (ن) لیگ کو ایسا دھچکا کہ سنبھلنا مشکل،ایک ساتھ کتنے ایم این ایز ،ایم پی ایز اور چیئرمینوں نے پارٹی کو چھوڑ دیا،حکمران جماعت کیلئے مشکل ترین صورتحال

datetime 10  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن) پیر آف سیال شریف حضرت خواجہ حمید الدین سیالوی نے دھوبی گھاٹ اقبال پارک میں تاجدار ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں سیاسی آدمی نہیں ہوں اور نہ ہی کوئی سیاسی باتیں کرنے آئے ہیں، ختم نبوتﷺپر مکمل یقین رکھتا ہوں پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا وعدہ کیا گیا تھا کہ نظام مصطفے نافذ کیا جائے مگر 70سال گزار گئے ،کسی نے اس پر بات نہیں کی،ختم نبوت کیلئے یہاں آئے

تھے زندگی چند دنوں کی مہمان ہے اس کو، ختم نبوتﷺقربان کردیا ہے، حکومت سے مطالبہ ہے کہ ملک میں نظام مصطفی کا نافذ کیا جائے یہ پیغام شہر شہر لے کر جائیں گے، تمام آ نے والو ں لوگوں کا شکرایہ ادا کرتا ہو ں تحریک لبیک یارسول کے چیئرمین ڈاکٹر اشرف جلالی نے اراکین اسمبلی کو شیطان اور رانا ثناء اللہ کو ڈاکو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر پیر سیال حکم دیں تو لبیک یارسول کے کارکن پورا ملک جام کردیں گے ،راثناء اللہ کو جیل جاتا دیکھ رہا ہوں ختم نبوت کا قانون بدلنے والے کامیاب نہیں ہوگئے یہ خود بدل جائیں گئے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان امریکہ کی کالونی نہیں ، یہ مدنیہ کا ایک محلہ ہے عالمی قوتیںیاد رکھیں یہ وادی رسوک ﷺ ہے ،ٹرمپ اپنی حد میں رہے دوارب مسلمان بیت المقدس کے وارث ہیں ہم سیات کرنے آئے ہیں آئندہ اسمبلیوں میں لبیک یارسول نمائندے جائیں گے ،ہم صرف سیاست ہی نہیں کرنے گے بلکہ سیاست کوعبادت سمجھ کرکریں گے اسلام کا دوسرا شعبہ سیاست ہے ،انہوں نے کہا کہ ایک طرف ساجد میر کا کردار اور دوسر ی طرف پیرسیال کاکردار سامنے ہے،سختم نبوت کے خلاف سازش کرنے والوں کا آخری دم تک تعاقب کرتے رہے گے، ہم حلف نامہ بدلنے والوں کو بدل دیں گے،مسلم لیگ ن کو رانا ثناء اللہ کی قادنایت نواز کا دفاع مہنگا

پڑے گا، تاجدار ختم نبوت کانفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف میاں فرخ حبیب کی قیادت وفد نے شرکت کی ،سنی اتحاد کونسل ،نیشنل مسلم لیگ ،عوامی تحریک ،سنی تحریک ،لبیک یارسول ،پیر آف تونسہ شریف کے خواجہ عطا ء اللہ تونسوی،گولڑہ شریف کے پیر نظام الدین جامی، پیر آف سیال شریف کے پیر خواجہ حمید الدین سیالوی،پاکپتن شریف سے پیر دیوان

عظمت ،حضرت سخی سلطان باہو کے سجادہ نشین پیر سلطان فیاض الحسن ،پیر آف بارو شریف کے پیر عاشق حسین باروی، سجادہ نشین آف جلال پور شریف، آستانہ عالیہ کیلیانوالہ شریف، شرقپور شریف کے میاں جلیل احمد شرقپوری،صاحبزادہ پیر مظہرسعید کاظمی، علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ، پیر میاں غلام مصطفی سمیت ملک بھر سے تمام گدی نشین مشائخ نے شرکت کی اور دھوبی گھاٹ اقبال پارک میں ملک بھر سے ان تمام گدی نشین

مشائخ کے ہرازوں مرید ین آئے ہوئے تھے پیر آف سیال شریف حضرت خواجہ حمید الدین سیالوی کو مسلم لیگ ن کے استعفے پیش کرنے والوں ایم این اے غلام بی بی بھرانہ اور ڈاکٹر نثار احمد جٹ ،ایم پی ایز میں نظام الدین سیالوی ،مولانا رحمت اللہ اور محمد خان بلوچ شامل ہیں جبکہ اس موقع پر سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا نے اعلان کیا کہ ہمار ے پاس 20بلدیاتی چیئرمینوں کے استعفے بھی ہیں جن کے نام کانفرنس کے بعد میڈیا

کرجاری کردے گئے یہ پہلی قسط ہے بار بار قسط پر استعفے آئیں گے،اگر رانا ثناء اللہ نے استعفیٰ نہ دیا تو 15ارکین اسمبلی کے استعفے مزید آرہے ہیں، مطالبات نہ منظور ہوئے تو لاہور آرہے ہیں ،4جنوری کو لاہور میں ختم نبوت لاگ مارچ داتا دربار سے پنجاب اسمبلی کا اعلان کر دیا ،دھوبی گھاٹ اقبال پارک میں تاجدار ختم نبوت کانفرنس ، لبیک لبیک یارسول کے نعرے، لجپال لجپال پیر سیال کے ساتھ پر امن اختتام پذیر ہوگئی ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…