چینی کمیونسٹ پارٹی کے نمائندہ خصوصی کی سربراہی میں وفد کی ملاقات،چین نے عمران خان کوبڑی پیشکش کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے نمائندہ خصوصی کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی جس میں پاک چین تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر پاکستان میں نامزد چینی سفیر ،مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین… Continue 23reading چینی کمیونسٹ پارٹی کے نمائندہ خصوصی کی سربراہی میں وفد کی ملاقات،چین نے عمران خان کوبڑی پیشکش کردی