جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیر حمیدالدین سیالوی کو ن لیگ کے اراکین اسمبلی کے استعفوں کا کیا بنا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مستعفی ہونے کا اعلان کرنے والے حکمران جماعت کے تین اراکین اسمبلی کے استعفے تاحال پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول نہیں ہوئے۔ذرائع پنجاب اسمبلی نے بتایا کہ استعفیٰ اسپیکر کے نام ہو یا سیکرٹری اسمبلی کے دونوں صورتوں میں اسمبلی سیکرٹریٹ ہی آتے ہیں۔ محمد خان بلوچ، نظام الدین سیالوی اور مولانا رحمت اللہ نے استعفے اتوار کے روز

فیصل آباد میں پیر حمید الدین سیالوی کو جمع کرائے تھے۔اس کے علاوہ دو ارکان قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار جٹ اور غلام بی بی بھروانہ نے بھی استعفے جمع کرائے تھے۔اسمبلی قواعد کے مطابق اسپیکر اسمبلی استعفیٰ ٰموصول ہونے کی صورت میں متعلقہ ارکان اسمبلی کو چیمبر میں بلاکر سماعت کریں گے کہ انہوں نے استعفے اپنی رضامندی سے دیئے ہیں ، ان پر کوئی دباو تو نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…