منگل‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2025 

تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے دوران پیر حمید الدین سیا لوی کو پر اسرار فون کال کس کی تھی؟خاموشی سے کیا معاہدہ طے پاگیا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)مصدقہ ذرائع نے بتا یا کہ پیر آف سیا ل شریف کو کا نفرنس میں سٹیج پر بیٹھے پر اسرار طور 2کا لیں آئیں ،تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے دوران پیر حمید الدین سیا لوی کو پر اسرار فون کال سیا سی بات نہ کر نے کا وعدہ صو با ئی کا بینہ کا صو با ئی وزیر قا نون سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ تفصیل کے مطا بق مصدقہ ذرائع نے بتا یا کہ

فیصل آباد (نیوزڈیسک)مصدقہ ذرائع نے بتا یا کہ پیر آف سیا ل شریف کو کا نفرنس میں سٹیج پر بیٹھے پر اسرار طور 2کا لیں آئیں ،تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے دوران پیر حمید الدین سیا لوی کو پر اسرار فون کال سیا سی بات نہ کر نے کا وعدہ صو با ئی کا بینہ کا صو با ئی وزیر قا نون سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ تفصیل کے مطا بق مصدقہ ذرائع نے بتا یا کہ پیر آف سیا ل شریف کو کا نفرنس میں سٹیج پر بیٹھے پر اسرار طور 2کا لیں آئیں جس بعد فیصلہ کیا گیا کہ کانفرنس میں کو ئی سیا سی بات نہیں ہو گی ذرائع نے بتا یا کہ صو با ئی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ فوری طور پر حا لات پر قا بو پا نے کے لیے صو با ئی وزیر قانون را نا ثنا ء للہ سے استعفیٰ لیا جا ئے ذرائع نے بتایا کہ پیر خواجہ حمید الدین سیا لوی کے ایک اہم مرید جو صوبا ئی کا بینہ میں شا مل ہیں فون کر کے بتا یا کہ وہ کو ئی سیا سی بات کر کے مزید دبا ؤنہ بڑھا ئیں انکی استعفے والی ڈیما نڈ جلد پوری کر دی جا ئے گی جس کے بعد پیر صا حب نے کسی قسم کی سیا سی بات کر نے سے انکار کیا اور ڈیڈ لا ئن کو 4جنوری تک بڑھا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…