یروشلم کا مسئلہ ، فلسطین کا سفیر اہم پیغام لے کر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے پاس پہنچ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فلسطین کے سفیر نے اہم ملاقات کی ہے، تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات فلسطین کے سفیر ابو علی نے ملاقات کی اور مسئلہ فلسطین پر بات چیت کی گئی، آئی ایس پی آر کی جانب… Continue 23reading یروشلم کا مسئلہ ، فلسطین کا سفیر اہم پیغام لے کر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے پاس پہنچ گیا