اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

یروشلم کا مسئلہ ، فلسطین کا سفیر اہم پیغام لے کر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے پاس پہنچ گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فلسطین کے سفیر نے اہم ملاقات کی ہے، تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات فلسطین کے سفیر ابو علی نے ملاقات کی اور مسئلہ فلسطین پر بات چیت کی گئی، آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فلسطین کے سفیر ابو علی نے ملاقات کی اس ملاقات

کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان فلسطین کے مسئلے پر ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا، پاکستان مسئلہ کشمیر کی طرح مسئلہ فلسطین کو تصفیہ طلب مسئلہ سمجھتا ہے، اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کے لیے پاکستان سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، اس کے جواب میں فلسطین کے سفیر ابو علی نے آرمی چیف کا مسئلہ فلسطین پر حمایت جاری رکھنے پر شکریہ ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…