اسلام آباد دھرنا،فیصلہ ہوگیا،تفصیلات جاری،اہم ترین اعلان
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں گزشتہ 14 روز سے جاری دھرنا ختم کرانے کے لیے پیر آف گولڑہ شریف غلام نظام الدین جامی کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومتی ٹیم اور دھرنا مذاکراتی کمیٹی نے تحریری معاہدے کے لیے نکات کا اتفاق کر لیا… Continue 23reading اسلام آباد دھرنا،فیصلہ ہوگیا،تفصیلات جاری،اہم ترین اعلان











































