پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

آپریشن ردالفساد میں اہم کامیابی، تخریب کاری کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

آپریشن ردالفساد میں اہم کامیابی، تخریب کاری کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آپریشن ردالفساد کے دوران فرنٹیئر کور بلوچستان کے عملے نے بلوچستان کے علاقے ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 آئی ای ڈی برآمد کرکے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فرنٹیئر کور بلوچستان کے عملے نے ملک بھر کی طرح بلوچستان… Continue 23reading آپریشن ردالفساد میں اہم کامیابی، تخریب کاری کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

نواز شریف نے کارگل معاملے پر فوج کی بے عزتی کرائی، فوج کو ملکی سیاسی معاملات میں زبردستی گھسیٹا جا رہا ہے، سابق صدر کے انٹرویو کے دوران انکشافات

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

نواز شریف نے کارگل معاملے پر فوج کی بے عزتی کرائی، فوج کو ملکی سیاسی معاملات میں زبردستی گھسیٹا جا رہا ہے، سابق صدر کے انٹرویو کے دوران انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کارگل معاملے پر فوج کی بے عزتی کرائی ، شریف برادران ملک نہیں چلا سکتے۔ نواز شریف نے کرپشن کی ہے تو مقدمات کا سامنا کریں۔ مجھے کیوں نکالا اور میرے اثاثے آمدن سے زائد ہیں تو تمہیں کیا ؟… Continue 23reading نواز شریف نے کارگل معاملے پر فوج کی بے عزتی کرائی، فوج کو ملکی سیاسی معاملات میں زبردستی گھسیٹا جا رہا ہے، سابق صدر کے انٹرویو کے دوران انکشافات

مسلم امہ متحد ہو گئی، نتائج کا ذمہ دار امریکہ خود ہو گا، اسلامی ممالک نے امریکہ کو کھلے عام دھمکی دیدی

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

مسلم امہ متحد ہو گئی، نتائج کا ذمہ دار امریکہ خود ہو گا، اسلامی ممالک نے امریکہ کو کھلے عام دھمکی دیدی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فرماروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ بیت المقدس سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر سعودی عرب کو گہری تشویش ہے۔استنبول میں ہونیوالے او آئی سی اجلاس کے دوسرے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے شاہ سلمان نے یقین دہانی کرائی کہ سعودی عرب فلسطینیوں کے حقوق کے… Continue 23reading مسلم امہ متحد ہو گئی، نتائج کا ذمہ دار امریکہ خود ہو گا، اسلامی ممالک نے امریکہ کو کھلے عام دھمکی دیدی

اسمبلیاں کب توڑی جائیں گی، تاریخ بتا دی گئی،  حکومت مدت پوری کرے گی یا نہیں؟  سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے حیران کن انکشافات

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

اسمبلیاں کب توڑی جائیں گی، تاریخ بتا دی گئی،  حکومت مدت پوری کرے گی یا نہیں؟  سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے حیران کن انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نے کہا ہے کہ جو کچھ ہو رہا ہے وہ ملک کے لیے اچھا نہیں ، لگتا نہیں کہ اسمبلیاں مدت پوری کریں گی ، پہلی بار سیاست سے مایوس ہوا ہوں ،مجھے ایک گریٹر پلان بنتا نظر آرہاہے،چاروں طرف سے حکومت کی کھینچا تانی سے ظاہر… Continue 23reading اسمبلیاں کب توڑی جائیں گی، تاریخ بتا دی گئی،  حکومت مدت پوری کرے گی یا نہیں؟  سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے حیران کن انکشافات

بینک صارفین کی معلومات چوری کرنے والے ہیکرز ، خواتین کی وڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا بھی انکشاف، ایف آئی اے نے تفصیلات جاری کر دیں

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

بینک صارفین کی معلومات چوری کرنے والے ہیکرز ، خواتین کی وڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا بھی انکشاف، ایف آئی اے نے تفصیلات جاری کر دیں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے مبینہ طورپر جعلی اے ٹی ایم، کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے بینک صارفین کی معلومات اور رقم چوری کرنے میں مطلوب چار مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد سے چار مشتبہ افراد کو… Continue 23reading بینک صارفین کی معلومات چوری کرنے والے ہیکرز ، خواتین کی وڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا بھی انکشاف، ایف آئی اے نے تفصیلات جاری کر دیں

وزیراعظم شاہد خان عباسی نے او آئی سی اجلاس میں کروڑوں مسلمانوں کی امنگوں کے عین مطابق شاندار اعلان کر دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017

وزیراعظم شاہد خان عباسی نے او آئی سی اجلاس میں کروڑوں مسلمانوں کی امنگوں کے عین مطابق شاندار اعلان کر دیا

استنبول(این این آئی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان فلسطینی عوام اور ان کی جائز جدوجہد کی دوٹوک حمایت کرتا ہے ، امریکہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ فوری منسوخ کرے ،اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل کرتے ہوئے دو ریاستی حل کا ازسرنو اعادہ کرے، فلسطینی عوام کیلئے… Continue 23reading وزیراعظم شاہد خان عباسی نے او آئی سی اجلاس میں کروڑوں مسلمانوں کی امنگوں کے عین مطابق شاندار اعلان کر دیا

ملک میں خانہ جنگی کا خدشہ، عوام اور اہل اقتدار کو خبردار کر دیا گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017

ملک میں خانہ جنگی کا خدشہ، عوام اور اہل اقتدار کو خبردار کر دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر قبل ازوقت انتخابات نہ ہوئے تو ملک میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، آصف علی زرداری کا شاگرد بننے کے لئے مجھے سو مرتبہ مرکر زندہ ہونا ہوگا، فاٹا کو جلد سے جلد خیبر پختونخوا میں ضم نہیں کیا گیا… Continue 23reading ملک میں خانہ جنگی کا خدشہ، عوام اور اہل اقتدار کو خبردار کر دیا گیا

شہید سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید کے حوصلہ مند والدین، بیٹے کی شہادت پر ایسا بیان دیا کہ قوم کے سر فخر سے بلند ہو گئے

datetime 13  دسمبر‬‮  2017

شہید سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید کے حوصلہ مند والدین، بیٹے کی شہادت پر ایسا بیان دیا کہ قوم کے سر فخر سے بلند ہو گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے شہید سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید کے والدین نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر ہے، اگر جوان سرحدوں کی حفاظت نہ کریں تو دہشتگرد ہمارے گھروں میں گھس آئیں۔وطن عزیز کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہید سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید کو… Continue 23reading شہید سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید کے حوصلہ مند والدین، بیٹے کی شہادت پر ایسا بیان دیا کہ قوم کے سر فخر سے بلند ہو گئے

ایک اور جے آئی ٹی ، نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے لیے عدالتی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017

ایک اور جے آئی ٹی ، نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے لیے عدالتی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی تحریک نے نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے لئے عدالتی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا، جے آئی ٹی کی تشکیل کے لئے رٹ پٹیشن کے ڈرافٹ پر کام جاری ہے۔ذرائع کے مطابق عوامی تحریک کی لیگل ٹیم نے نئی عدالتی جے آئی ٹی کی تشکیل کے لئے عدالتی چارہ جوئی کا… Continue 23reading ایک اور جے آئی ٹی ، نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے لیے عدالتی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا گیا