پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری
لاہور / پشاور(این این آئی)پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔خیبر پختونخوا ہ کے محکمہ تعلیم کے اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں میں 23 سے 31 دسمبر تک 10 روز کے لیے موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی جبکہ بالائی علاقوں میں 23 دسمبر سے… Continue 23reading پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری