جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ایم کیوایم پاکستان اورپی ایس پی کی سربراہی ،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کے فارورڈ بلاکس ،پرویزمشرف نے بڑااعلان کردیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کراچی کی سیاست میں بلا وجہ میرا نام لیا جا رہا ہے جبکہ میری سوچ قومی سطح کی ہے۔ چنانچہ اپنے آپ کو ایک مخصوص گروپ تک محدود نہیں کرسکتا۔سابق صدرپرویز مشرف نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں اس تاثر کو غلط قرار دیا جس میں کراچی کی سیاست میں تبدیلیوں میں ان کا کوئی کردار ہے اور نہ پاک سرزمین پارٹی نے جماعت کی سربراہی کے لیے پیش کش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ اپنی سوچ کی وضاحت

پہلے بھی کر چکا ہوں کہ ایم کیوایم سے نہیں مہاجروں سے ہمدردی ہے اور اپنے آپ کو صرف مہاجر برادری کا لیڈر نہیں سمجھتا ہوں اور اسی سوچ کے تحت 23 جماعتی اتحاد قائم کیا ہے۔صدر آل پاکستان مسلم لیگ پرویز مشرف نے کہا کہ ایم کیوایم کی سربراہی کرنا میرے لیے احمقانہ بات ہے تاہم ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کا اتحاد غیر فطری تھا تاہم ہمارے 23 جماعتی اتحاد میں پنجاب میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کے فارورڈ بلاکس کو ساتھ ملایا جا سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…