پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

خضدار ،کرکٹ سٹیڈیم کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

خضدار(آئی این پی ) بلوچستان کے علاقے خضدار میں کرکٹ سٹیڈیم کے قریب دھما کے میں 5 افراد زخمی ہو گئے ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق خصدار کرکٹ اسٹیڈیم میں فائنل میچ کھیلا جا رہا تھا کہ اس کے قریب دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہو گئے ۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

تاہم تاحال دھماکے کا سبب معلوم نہیں ہو سکا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیئے ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد نے زخمیوں کو جائے حادثہ سے ہسپتال منتقل کر دیا ۔ وزیر اعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے دھماکے کی شدید مذمت کی اور زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…