آئند ہ24گھنٹے،مزید بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا اورقبائلی علاقہ جات میں موسم سرد اورابرآلود رہا اورکہیں کہیں پربارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی۔آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ اور قبائلی علاقہ جات میں موسم سرد اورجزوی ابرآلودرہنے کا امکان ہے۔تاہم چترال، اپر دیر، لور دیر، سوات،بو نیر، شانگلہ ، ایبٹ آباد ، کوہستان ، بٹگرام ، مانسہرہ… Continue 23reading آئند ہ24گھنٹے،مزید بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے







































