جہانگیر ترین کے بعد علیم خان بھی گئے،حنیف عباسی نے تحریک انصاف پر بجلیاں گرادیں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کیخلاف مزید ثبوت میسر آ گئے ہیں اور وہ ریو یو پٹیشن میں نا اہل ہوں گے ،عمران خان کی ایک اے ٹی ایم کا ہمارے ہاتھ سے خاتمہ ہوا ہے او راب دوسری… Continue 23reading جہانگیر ترین کے بعد علیم خان بھی گئے،حنیف عباسی نے تحریک انصاف پر بجلیاں گرادیں