نوازشریف قابل اعتمادنہیں،ساتھ دیاتوماضی کی طرح پھردھوکا دیں گے، بلاول بھٹو زرداری
کراچی ( آن لائن ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھتو زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف کاساتھ دیاتوماضی کی طرح پھردھوکا دیں گے، میری سیاست کسی کیخلاف نہیں عوام کے حقوق کیلئے ہے ، انصاف کے حصول کیلئے طاہرالقادری کاساتھ دیں گے، عمران خان کوصرف وزیراعظم بننے کی فکرہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو… Continue 23reading نوازشریف قابل اعتمادنہیں،ساتھ دیاتوماضی کی طرح پھردھوکا دیں گے، بلاول بھٹو زرداری











































