منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ہاں ڈیزل کا پرمٹ لیا تھا لیکن اسے بیچ کر پیسے کس کو دیے؟ مولانا فضل الرحمان کا اعتراف، معروف صحافی کا چونکا دینے والا انکشاف، الزام کی تصدیق کر دی

datetime 27  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار ہارون رشید کا کہناہے کہ مولانا فضل الرحمان نے ڈیزل کا پرمٹ لینے بارے خود اعتراف کیا ہے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون رشید نے جمعیت علماء اسلام (ف)

کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں پیش آنے والے ایک واقعہ کے بارے میں بتایا اور کہا کہ یہ واقعہ مجھے مجلس عاملہ کے ایک ممبر نے سنایاہے، سینئر صحافی ہارون رشید نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے بارے میں یہ بالکل نہیں کہا جا سکتا کہ وہ نظر آئیں کہ آ رہے ہیں یا جا رہے ہیں، ان کے بارے میں کبھی نہیں کہا جا سکتا کہ وہ کسی چیز کے حق میں ہیں یا خلاف ہیں، ان کے بارے میں یقین کے ساتھ کبھی کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ ان کا موقف کیا ہو گا۔ سینئر صحافی نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام کی مجلس عاملہ نے مولانا فضل الرحمان سے پوچھا کہ کیا آپ نے ڈیزل کا پرمٹ لیا ہے، انہوں نے کہا کہ یہ پوچھنے کی جرات بھی ایک ممبر نے ہی کی، اس کے جواب میں مولانا فضل الرحمان نے پرمٹ کے بارے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ مجاہدین کو پیسے چاہیے تھے، اسی لیے میں نے وہ پرمٹ فروخت کرکے انہیں پیسے دے دیے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار ہارون رشید کا کہناہے کہ مولانا فضل الرحمان نے ڈیزل کا پرمٹ لینے بارے خود اعتراف کیا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…