آج رات 12بجے تک دھرنے کی اجازت،اسکے بعد میڈیا کوریج نہ کرے،انتظامیہ بھی سڑکیں کھول دے ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا
لاہور (اے این این ) لاہور ہائی کورٹ نے علامہ طاہر القادری کی قیادت میں متحدہ اپوزیشن کو لاہور کے مال روڈ پر جلسے کی مشروط اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ رات 12بجے اجتماع ختم کرناہوگا، مال روڈ اور دھرنے کے مقام سے ملحقہ سڑکوں کو رات 12 بجے کے بعد ٹریفک اور آمدورفت… Continue 23reading آج رات 12بجے تک دھرنے کی اجازت،اسکے بعد میڈیا کوریج نہ کرے،انتظامیہ بھی سڑکیں کھول دے ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا