جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

دھماکہ خیز خبر جس کا ہر پاکستانی شدت سے منتظر تھا زینب کا قاتل پکڑا گیا، بچی کیساتھ زیادتی کا اعتراف

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی ٹونٹی فور نیوز کی رپورٹ کے مطابق زینب قتل کیس میں بڑا بریک تھرو سامنے آگیا ہے ۔ لاہور پولیس نے زینب کے مبینہ قاتل عمر کو گرفتار کر لیا ہے۔ مبینہ قاتل کو مزید تفتیش کیلئے جے آئی ٹی کے سپرد کر دیا گیا ہے جبکہ ڈی این اے ٹیسٹ

کے بعد مزید تفصیلات سامنے لائی جائیں گی۔ رپورٹ کے مطابق مبینہ قاتل عمر نے قصور میں ایک بچی کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مبینہ قاتل عمر وقوعہ کے روز قصور میں موجود تھا جس کی تصدیق اس کے موبائل ڈیٹا سے بھی ہو رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…