پی آئی اے کے طیاروں کا سیفٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا
کراچی (این این آئی) پی آئی اے کے طیاروں کا سیفٹی انڈیکس ایک بار پھر خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے، جس کے باعث یورپ اور مشرق وسطی جانیوالی پروازوں پر پابندی لگنے کا خدشہ درپیش ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے کا سافا انڈیکس2.31تک تجاوز کرگیا ہے جو کہ بین الاقوامی… Continue 23reading پی آئی اے کے طیاروں کا سیفٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا