منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

بھارت کا پاکستان پر حملہ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کر دیں

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر ظفروال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 3شہری زخمی ہوگئے ‘پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی کے نتیجے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق جمعرات کو

بھارتی فوج کی جانب سے ظفر وال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 شہری زخمی ہوگئے۔پاک فوج نے کارروائی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی پوسٹ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ بھارتی پوسٹ مکمل تباہ ہوگئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…