مسلم لیگ ن کا پشاور جلسہ، قائدین کیلئے 50 فٹ چوڑااسٹیچ،پنڈال میں 50 ہزار کرسیاں ،جلسے میں کتنے افراد شریک ہوئے؟ بڑا دعویٰ کردیاگیا
پشاور(آئی این پی )پشاور نادرن بائی پاس ٹول پلازہ کے مقام پر پاکستان مسلم لیگ(ن) خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام جلسے عام میں شرکاء کے بیٹھنے کے لئے پنڈال میں 50 ہزار کرسیاں لگائی گئی ہیں اور مرکزی قائدین کے لئے 50 فٹ چوڑا اور 12 فٹ اونچا اسٹیج تیار کیا گیا ہے،جلسے عام کے… Continue 23reading مسلم لیگ ن کا پشاور جلسہ، قائدین کیلئے 50 فٹ چوڑااسٹیچ،پنڈال میں 50 ہزار کرسیاں ،جلسے میں کتنے افراد شریک ہوئے؟ بڑا دعویٰ کردیاگیا